TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4488 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4488

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَا حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ عَنْ مُسْلِمٍ الْمَکِّيِّ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ تِبْرُهُ وَعَيْنُهُ وَزْنًا بِوَزْنٍ وَالْفِضَّةُ بِالْفِضَّةِ تِبْرُهُ وَعَيْنُهُ وَزْنًا بِوَزْنٍ وَالْمِلْحُ بِالْمِلْحِ وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ سَوَائً بِسَوَائٍ مِثْلًا بِمِثْلٍ فَمَنْ زَادَ أَوْ ازْدَادَ فَقَدْ أَرْبَی وَاللَّفْظُ لِمُحَمَّدٍ لَمْ يَذْکُرْ ابْنُ يَعْقُوبَ وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ

محمد بن مثنی و ابراہیم بن یعقوب، عمرو بن عاصم، ہمام، قتادة، ابوخلیل، مسلم مکی، ابواشعث صنعانی، عبادة بن صامت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ سونا سونے کے عوض فروخت کرو اور سکہ برابر برابر چاندی چاندی کے عوض دو چاندی سکہ کی صورت میں ہو یا ڈھیلے کی شکل میں ہو برابر تول کر نمک کے عوض اور کھجور کھجور کے عوض اور گیہوں گیہوں کے عوض اور جو جو کے عوض برابر برابر۔ جس کسی نے زیادہ دیا یا زیادہ لیا (یعنی کمی زیادتی کا لین دین کیا) وہ سود ہوگیا۔

It was narrated that ‘Ubadah bin As-Samit said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Gold, equal amount.” (One of the narrators) Ya’qub did not mention: “Equal amount.” Muawiyah said: “This does not mean anything.” ‘Ubadah said: “By Allah I do not care if I am in a land where Muawiyah is not present. I bear witness that I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو کے عوض جو فروخت کرنا