TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4478 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4478

أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِتَمْرٍ رَيَّانَ وَکَانَ تَمْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْلًا فِيهِ يُبْسٌ فَقَالَ أَنَّی لَکُمْ هَذَا قَالُوا ابْتَعْنَاهُ صَاعًا بِصَاعَيْنِ مِنْ تَمْرِنَا فَقَالَ لَا تَفْعَلْ فَإِنَّ هَذَا لَا يَصِحُّ وَلَکِنْ بِعْ تَمْرَکَ وَاشْتَرِ مِنْ هَذَا حَاجَتَکَ

نصر بن علی واسماعیل بن مسعود، خالد، سعید، قتادة، سعید بن مسیب، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں ریان (کھجور کی اعلی قسم کا نام ہے) پیش کی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کھجور میں بعل کھجور تھی جو کہ خشک تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت کیا کہ یہ درست نہیں ہے لیکن اپنی کھجوروں کو فروخت کرو (نقد رقم پر) پھر جو ضروری ہو تو اور خرید لے۔

Abu Saeed said: “We used to sell two Sa‘s of mixed dates for a a’ but the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘(Do not sell) two Saof dates for a Sa’, or two Sa’s of wheat for a Sa’, or two Dirhams for a Dirham.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کھجور کو کھجور کے عوض کم زیادہ فروخت کرنا