TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4416 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4416

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَإِنْ کَانَ أَبَاهُ أَوْ أَخَاهُ

محمد بن بشار، محمد بن زبر، یونس بن عبید، حسن، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کسی شہری کو باہر والے شخص کا مال فروخت کرنے سے اگرچہ اس کا والد یا بھائی ہو۔

It was narrated that Anas said: “It was forbidden to us for a town-dweller to sell for a desert- dweller.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: کوئی شہری دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے