Sunan An-Nasa'i — Hadith 4398
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَبَايِعَانِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّی يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ
علی بن حجر، ہشیم، یحیی بن سعید، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فروخت کر نے والے اور خریدار کے درمیان بیع مکمل نہیں ہوتی جس وقت تک وہ علیحدہ نہ ہوں لیکن بیع بالخیار (وہ مکمل ہو جاتی ہے لیکن اختیار باقی رہتا ہے)
It was narrated from Ibn Al- Had, from ‘Abdullah bin Dinar, from ‘Abdullah bin ‘Umar, that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “When two people meet to engage in trade, the transaction between them is not binding until they separate, unless they have chosen to conclude the transaction.” (Sahih)