Sunan An-Nasa'i — Hadith 4391
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحْرِزٌ بُنُ الْوَضَّاحُ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَبَايِعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا إِلَّا أَنْ يَکُونَ الْبَيْعُ کَانَ عَنْ خِيَارٍ فَإِنْ کَانَ الْبَيْعُ عَنْ خِيَارٍ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ
محمد بن مروزی، محرز بن وضاح، اسماعیل، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فروخت کر نے والے اور خریدار دونوں کو اختیار حاصل ہے جس وقت تک الگ نہ ہوں لیکن جس وقت بیع میں اختیار کی شرط ہو تو بیع مکمل ہو جاتی ہے لیکن (فسخ کا) اختیار حاصل رہتا ہے۔
It was narrated from Ayyub, from Nafi’, from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The two parties to a transaction both…. have the choice so long as ey have not separated or one of says to the other: ‘Decide!” (Sahih)