TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 432 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 432

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً فَأَمَرْتُ رَجُلًا فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ فِيهِ الْوُضُوئُ

محمد بن حاتم، عبدة، سلیمان، اعمش، حبیب بن ابی ثابت، سعید بن جبیر، ابن عباس، علی رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ مجھ کو بہت زیادہ مذی آتی تھی میں نے ایک شخص سے کہا کہ تم حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کا تذکرہ کرو چنانچہ ان صاحب نے خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اس مسئلہ کا تذکرہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مذی میں صرف وضو کرنا کافی ہے۔

It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “I was a man who emitted a great deal of Madhi. I told a man to ask the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (about that) and he said: ‘Wudu’(is required) for that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مذی خارج ہونے پر وضو کا بیان