TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4247 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4247

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ يُحَدِّثُ عَنْ ثَابِتِ بْنِ وَدِيعَةَ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضَبٍّ فَجَعَلَ يَنْظُرُ إِلَيْهِ وَيُقَلِّبُهُ وَقَالَ إِنَّ أُمَّةً مُسِخَتْ لَا يُدْرَی مَا فَعَلَتْ وَإِنِّي لَا أَدْرِي لَعَلَّ هَذَا مِنْهَا

عمرو بن یزید، بہز بن اسد، شعبہ، عدی بن ثابت، زید بن وہب، ثابت بن ودیعة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک گوہ لے کر حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو پلٹ کر دیکھنے لگے اور فرمایا کہ ایک امت ہے جو کہ مسخ ہوگئی تھی نہ معلوم اس نہ کیا کیا تھا۔ میں واقف نہیں ہوں شاید ہو سکتا ہے کہ یہ اسی امت میں سے ہو۔

It was narrated that Ibn Abi ‘Ammar said: “I asked Jabir bin ‘Abdullah about hyenas and he told me to eat them. I said: ‘Are they game (that can be hunted)?’ He said: ‘Yes.’ I said: ‘Did you hear that from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ?’ He said: ‘Yes.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گوہ سے متعلق حدیث