Sunan An-Nasa'i — Hadith 4186
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّيْسَابُورِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ جَامِدٍ فَقَالَ خُذُوهَا وَمَا حَوْلَهَا فَأَلْقُوهُ
یعقوب بن ابراہیم، دورقی، محمد بن یحییٰ بن عبداللہ، نیسابوری، عبدالرحمن ، مالک، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ، ابن عباس، میمونہ سے روایت ہے کہ ایک چوہا گھی میں گر گیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ چوہے کو (گھی کے اندر سے) نکال دو اور باقی گھی کھالو۔ کہ گھی جما ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ چوہا اور جو اس کے چاروں طرف گھی ہے اس کو نکال کر پھینک دو۔
Ibn ‘Abbas said: “I heard Saeed bin Jubair say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed by a dead goat and said: “Why didn’t the owners of this sheep make use of its skin?”