Sunan An-Nasa'i — Hadith 4185
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ فَأْرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ فَمَاتَتْ فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا وَکُلُوهُ
قتیبہ، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، میمونہ سے روایت ہے کہ ایک چوہا گھی میں گر گیا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ چوہے کو (گھی کے اندر سے) نکال دو اور باقی گھی کھالو۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas, from Maimunah, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about a mouse that fell into the cooking fat. He said: “If it (the fat) is solid, then throw it away, and whatever is around it. If it is liquid then do not use it at all.” (Da’if)