Sunan An-Nasa'i — Hadith 4128
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ إِنَّ الدِّينَ النَّصِيحَةُ قَالُوا لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لِلَّهِ وَلِکِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ
ربیع بن سلیمان، شعیب بن لیث، لیث، ابن عجلان، زید بن اسلم، قعقاع بن حکیم، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ دین نصیحت ہے دین نصیحت ہے۔ تحقیق دین نصیحت ہے لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کس کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے اور مسلمانوں کے عوام وخواص (دونوں کے لیے بلاشبہ دین نصیحت ہے)۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘No ruler is appointed but he has two groups of advisers: A group which urges him to do good and tells him not to do evil, and a group which does its best to corrupt him. Whoever is protected from their evil is indeed protected. And he (the ruler) belongs to the group that has the greater influence over him.” (Sahih)