Sunan An-Nasa'i — Hadith 4127
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا الدِّينُ النَّصِيحَةُ قَالُوا لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لِلَّهِ وَلِکِتَابِهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ وَعَامَّتِهِمْ
یعقوب بن ابراہیم، عبدالرحمن، سفیان، سہیل بن ابوصالح، عطاء بن یزید، تمیم داری سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بلاشبہ دین نصیحت خلوص (اور سچائی ہے) صحابہ کرام نے عرض کیا کس کے ہاتھ یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے ساتھ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تمام مسلمانوں کے امام کے ساتھ تمام مسلمانوں کے ساتھ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Religion is sincerity (An-Na They said: “To whom, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم?” He said: “To Allah, to His Book, to His Messenger, to the imams of the Muslims and to their common folk.” (Sahih)