Sunan An-Nasa'i — Hadith 4020
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَسَنٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أُرِيدَ مَالُهُ بِغَيْرِ حَقٍّ فَقَاتَلَ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ هَذَا خَطَأٌ وَالصَّوَابُ حَدِيثُ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ
عمرو بن علی، یحیی بن سعید، سفیان، عبداللہ بن حسن، ابراہیم بن محمد بن طلحہ، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کسی شخص کا مال دولت کوئی شخص باحق طریقہ سے حاصل کرنا چاہے اور وہ شخص (یعنی مال کا مالک مال کی حفاظت کے لیے) مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا اس روایت میں غلطی ہوئی ہے اور ٹھیک پہلی روایت ہے۔
It was narrated from Saeed bin Zaid that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr.” This is an abridgement of it. (Sahih).