TrueHadith

اگر کوئی اپنے مال کے دفاع میں مارا جائے

Sunan An-Nasa'iHadith 4016

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، حاتم، عمرو بن دینار، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا مال دولت بچانے کے واسطے لڑے تو وہ شہید ہے

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever is killed defending his wealth and is killed unjustly, Paradise will be his.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4017

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ أَبِي يُونُسَ الْقُشَيْرِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ

محمد بن عبداللہ بن بزیع، بشر بن مفضل، ابویونس قشیری، عمرو بن دینار، عبداللہ بن صفوان سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا مال دولت بچانے کے واسطے جنگ کرے تو وہ شہید ہے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr.”(Sahih).

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4018

أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ مَظْلُومًا فَلَهُ الْجَنَّةُ

عبیداللہ بن فضالة بن ابراہیم نیسابوری، عبد اللہ، سعید، ابواسود محمد بن عبدالرحمن، عکرمة، عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا مال دولت بچانے کے واسطے ظلم سے مارا جائے تو اس کے واسطے جنت ہے۔

It was narrated from Ibrahim bin Muhammad bin Talhah that he heard ‘Abdullah bin ‘Anir narrating from the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم that he said: “If a person’s wealth is sought withour right, and he fights (to protect it) and is killed, he is a martyr.” (Sahih) This is a mistake, and what is correct is (the previous) the narration of Su’ air bin Al-Khims.

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4019

أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْهُذَيْلِ قَالَ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ

جعفر بن محمد بن ہذیل، عاصم بن یوسف، سعیر بن خمس، عبداللہ بن حسن، عکرمة، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا مال دولت بچانے کے واسطے مارا جائے وہ شہید ہے

It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Amr said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4020

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَسَنٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أُرِيدَ مَالُهُ بِغَيْرِ حَقٍّ فَقَاتَلَ فَقُتِلَ فَهُوَ شَهِيدٌ هَذَا خَطَأٌ وَالصَّوَابُ حَدِيثُ سُعَيْرِ بْنِ الْخِمْسِ

عمرو بن علی، یحیی بن سعید، سفیان، عبداللہ بن حسن، ابراہیم بن محمد بن طلحہ، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کسی شخص کا مال دولت کوئی شخص باحق طریقہ سے حاصل کرنا چاہے اور وہ شخص (یعنی مال کا مالک مال کی حفاظت کے لیے) مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا اس روایت میں غلطی ہوئی ہے اور ٹھیک پہلی روایت ہے۔

It was narrated from Saeed bin Zaid that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr.” This is an abridgement of it. (Sahih).

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4021

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ

ترجمہ سابق کے مطابق ہے۔

It was narrated from Saeed bin Zaid that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4022

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ وَاللَّفْظُ لِإِسْحَقَ قَالَا أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ

اسحاق بن ابراہیم و قتیبہ، سفیان، زہری، طلحہ بن عبداللہ بن عوف، سعید بن زید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا مال بچانے (یعنی مال دولت کے تحفظ) میں شہید ہوگیا تو وہ شخص شہید ہے۔

It was narrated from Sulaiman bin Buraidah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever is killed defending his wealth, he is a martyr.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4023

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَاتَلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ

اسحاق بن ابراہیم، عبدة، محمد بن اسحاق ، زہری، طلحہ بن عبداللہ بن عوف، سعید بن زید سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا مال(کی حفاظت) کے لیے لڑے تو وہ شہید ہے۔

It was narrated that Abu Ja’far said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever is killed defending his wealth and is killed unjustly, he is a martyr.” (Sahih) Ab ‘Abdur-Ral (An-Nasa’i) said: The (previous) narration of Al-Mu’ammal is a mistake, and what is correct is (this), the narration of ‘Abdur-Rahman.

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4024

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُؤَمَّلُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ

احمد بن نصر، مومل، سفیان، علقمة بن مرثد، سلیمان بن بریدة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا مال کے لیے قتل کر دیا جائے تو وہ شہید ہے۔

It was narrated from Saeed bin Zaid that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever fights to protect his wealth and is killed, he is a martyr. Whoever fights to protect himself, he is a martyr. Whoever fights to protect his family is a martyr.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4025

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قُتِلَ دُونَ مَظْلَمَتِهِ فَهُوَ شَهِيدٌ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ حَدِيثُ الْمُؤَمَّلِ خَطَأٌ وَالصَّوَابُ حَدِيثُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، علقمة، ابوجعفر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ظلم سے مارا (قتل کیا) جائے تو وہ شہید ہے۔ امام نسائی نے فرمایا یہ روایت درست ہے اور پہلی روایت جس کو راوی مومل نے روایت کیا ہے خطاء ہے۔

It was narrated that Saeed bin Zaid said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever is killed protecting his wealth, he is a martyr. Whoever is killed protecting his family, he is a martyr. Whoever is killed protecting his religion, he is a martyr. Whoever is killed protecting himself, he is a martyr.” (Sahih)

Permalink