TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 386 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 386

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ

قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک میں کنگھی کرتی تھی اور میں حالت حیض میں ہوتی تھی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to comb the hair of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم while I was menstruating.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ کا اپنے خاوند کے سر کو دھونا