Sunan An-Nasa'i — Hadith 385
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ وَهُوَ ابْنُ عِيَاضٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنْ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُعْتَکِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ
قتیبہ، فضیل، ابن عیاض، اعمش تمیم بن سلمہ، عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر مبارک مسجد سے باہر نکالتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف میں ہوتے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سر دھوتی اور میں حالت حیض ہوتی تھی۔
It was narrated from ‘Aishah: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to put his head out of the Masjid while he was performing I’tikaf, and I would wash it, while I was menstruating.” (Sahih)