TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3797 · Hadiths on Conditions in Contracts

Sunan An-Nasa'iHadith 3797

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ إِذَا اسْتَأْجَرْتَ أَجِيرًا فَأَعْلِمْهُ أَجْرَهُ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، شعبة، حماد، ابراہیم، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ جس وقت تم مزدوری کرانا چاہو کسی مزدور سے تو تم اس کی مزدوری ادا کر دو۔

It was narrated from Al-Hasan that he disliked to hire a man without telling him what his wages would be. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: شرائط سے متعلق احادیث رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس باب میں بٹائی اور معاہدہ کی پابندی سے متعلق احادیث مذکورہ ہیں