Sunan An-Nasa'i — Hadith 3783
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي غَضَبٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ الْيَمِينِ
ابراہیم بن یعقوب، حسن بن موسی، شیبان، یحیی، محمد بن زبیر، اپنے والد سے، عمران سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خداوند قدوس کے غضب میں نذر اور منت نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔
It was narrated that ‘Imran said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow at a moment of anger and its expiation is the expiation for an oath.” It was said: “Az-Zubair did not hear this Hadith from ‘Imran bin Husain.” (Da’if)