Sunan An-Nasa'i — Hadith 3781
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ أَبِي عَمْرٍو وَهُوَ الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْحَنْظَلِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَکَفَّارَتُهَا کَفَّارَةُ يَمِينٍ
عمرو بن عثمان، بقیہ، ابوعمرو اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، محمد بن زبیر حنظلی، اپنے والد سے، وہ عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خداوند قدوس کے غضب میں نذر اور منت نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔
It was narrated that ‘Imran said: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow at a moment of anger and its expiation is the expiation for an oath.”It was said: “Az-Zubair did not hear this Hadith from ‘Imran bin Husain.” (Da`if)