Sunan An-Nasa'i — Hadith 3780
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ وَهُوَ عَلِيٌّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْحَنْظَلِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ
ہناد بن سری، وکیع، ابن مبارک علی، یحیی بن ابی کثیر، محمد بن زبیر حنظلی، ان کے والد، حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خداوند قدوس کے غضب میں نذر اور منت نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔
It was narrated that ‘Imran bin Hussain said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no vow at a moment of anger and its expiation is the expiation for an oath.” (Da Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: Muhammad bin Az-Zubair is weak in Hadith, his likes cannot be relied upon as proof. He has been contradicted in this Hadith.