TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3769 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3769

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ فَقَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَقَدْ اسْتَثْنَى

محمد بن منصور، سفیان، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کسی شے پر قسم کھائے اور اس کے بعد وہ شخص انشاءاللہ کہے تو اس شخص کو اختیار ہے چاہے وہ شخص وہ بات پوری کرے یا نہ کرے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever swears an oath and says, ‘If Allah wills,’ then he has the choice: If he wishes, he may go ahead, and if he wishes he may not.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: انشاء اللہ کہنے سے متعلق