TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3743 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3743

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّذْرُ لَا يُقَدِّمُ شَيْئًا وَلَا يُؤَخِّرُهُ إِنَّمَا هُوَ شَيْئٌ يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنْ الشَّحِيحِ

عمرو بن علی، سفیان، منصور، عبداللہ بن مرة، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا منت کسی شے کو آگے پیچھے نہیں کرتی اور (دراصل) منت کنجوس شخص کا مال خرچ کرانے کے واسطے ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘A vow does not bring anything forward or put it back; it is just a means of taking wealth from the miserly.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: منت آنے والی چیز کو پیچھے اور پیچھے کی چیز کو آگے نہیں کرتی اس سے متعلق احادیث