TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3739 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3739

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي السُّوقِ فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ السُّوقَ يُخَالِطُهَا اللَّغْوُ وَالْکَذِبُ فَشُوبُوهَا بِالصَّدَقَةِ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، مغیر، ابواوائل، حضرت قیس بن ابی غزرہ سے روایت ہے کہ ہمارے پاس حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور ہم لوگ بازار میں تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ بازار ہے اس میں بیہودہ کلام اور جھوٹی بات بھی ہوتی ہے تو تم لوگ اس میں صدقہ شامل کر لو۔

It was narrated that Qais bin Abi Gharazah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came to us when we were in the marketplace and said: ‘This marketplace is filled with idle talk and (false) oaths, so mix some charity with it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اگر خرید و فروخت کے وقت جھوٹی بات یا لغو کلام زبان سے نکل جائے