Sunan An-Nasa'i — Hadith 3729
أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَنْبَأَنَا مَنْصُورٌ وَيُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا آلَيْتَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَکَفِّرْ عَنْ يَمِينِکَ
زیاد بن ایوب، ہشیم، منصور و یونس، حسن، حضرت عبدالرحمن بن سمرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم قسم اور عہد کرو تو کسی شے پر دیکھو اس کے علاوہ میں بھلائی تو تم اس کام کی جانب آجا کہ جس میں بھلائی ہے اور تم اپنی قسم کا کفارہ ادا کرو۔
It was narrated that ‘Abdur Rahman bin Samurah said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to me: ‘If you swear an oath, and you see something that is better, then do that which is better and offer expiation for your oath.” (Sahih)