TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3716 · Hadiths Related to Oaths and Vows

Sunan An-Nasa'iHadith 3716

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کُنَّا نَذْکُرُ بَعْضَ الْأَمْرِ وَأَنَا حَدِيثُ عَهْدٍ بِالْجَاهِلِيَّةِ فَحَلَفْتُ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّی فَقَالَ لِي أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِئْسَ مَا قُلْتَ ائْتِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبِرْهُ فَإِنَّا لَا نَرَاکَ إِلَّا قَدْ کَفَرْتَ فَأَتَيْتُهُ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ لِي قُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنْ الشَّيْطَانِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَاتْفُلْ عَنْ يَسَارِکَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَلَا تَعُدْ لَهُ

ابواداؤد، حسن بن محمد زہیر، ابواسحاق ، حضرت مصعب بن سعد سے روایت ہے کہ ان کے والد نے نقل کیا کہ ہم لوگ لوگوں کے درمیان گفتگو کر رہے تھے اور میں ان دنوں نیا نیا مسلمان ہوا تھا کہ میرے منہ سے نقل گیا لات اور عزی ٰکی قسم۔ مجھ کو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی نے کہا کہ تم نے ایک بری بات کہہ ڈالی تم میرے ساتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چلو اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں جا کر عرض کریں اور انہوں نے کہا کہ ہمارے خیال میں تم نے کفر کے جملے بولے ہیں۔ حضرت مصعب کے والد صاحب کہتے ہیں کہ ہم لوگ خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے اور جا کر ہم نے عرض کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم کلمہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وحدہ تین مرتبہ کہو اور تم اَعُوذُ بِاللہِ پڑھو اور تین مرتبہ جس وقت پڑھ کر فارغ ہو جاؤ تو تم تین مرتبہ بائیں جانب تھوک دو اور تم پھر کبھی اس طرح کی قسم نہ کھانا۔

It was narrated from Mus’ab bin Saad that his father said: “We were talking about something, and I had only recently left Jahiliyyah behind, so I swore by Al-Lat and Al-’Uzza. The Companions of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to me: ‘What a bad thing you have said! Go to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and tell him, for we think that you have committed Kufr.’ So I went to him and told him, and he said to me: ‘Say: La ilaha illallah wal Ia Sharika lah (There is none worthy of worship except Aflah alone, with out partner) three times, and seek refuge with Allah from the Shaitan three times, and spit dryly to your left three times, and do not say that again.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کچھ دے سکے اس کے بیان میں