TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3691 · Hadiths Related to Umrah

Sunan An-Nasa'iHadith 3691

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ

یحیی بن درست، ابواسماعیل، یحیی، ابوسلمہ، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ اس شخص کا ہو جاتا ہے کہ جس کو بخشش کیا گیا۔

Abu Isma’il said: “Ya narrated to us that Abu Salamah narrated to him, from Jabir bin ‘Abdullah, from the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم who said: ‘A lifelong gift belongs to the one to whom it was given.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان