Sunan An-Nasa'i — Hadith 3690
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ
محمد بن عبدالاعلی، خالد بن الحارث، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ اس شخص کا ہوتا ہے کہ جس کو بخشش کی گئی۔
Hisham said: “Yaliya bin Abi Kathir narrated to us, he said: ‘Abu Salamah bin ‘Abdur-Rahman narrated to me, he said: “I heard Jabir say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A lifelong gift belongs to the one to whom it was given.”(Sahih)