TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3655 · Hadiths on Raqbah (Conditional Ownership Transfer)

Sunan An-Nasa'iHadith 3655

أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ وَکِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی مِيرَاثٌ

عبدہ بن عبدالرحیم، وکیع، سفیان، ابن ابی نجیح، طاؤس، حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ یعنی زمین یا مکان لینے والے ورثہ کی میراث ہو جاتا ہے۔

Sufyan narrated from Ibn Abi Najih, from Tawus, from Zaid bin Thabit, who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Umra (a gift given for life) is part of the estate.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ