TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3654 · Hadiths on Raqbah (Conditional Ownership Transfer)

Sunan An-Nasa'iHadith 3654

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَنْظَلَةَ أَنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَحِلُّ الرُّقْبَی فَمَنْ أُرْقِبَ رُقْبَی فَهُوَ سَبِيلُ الْمِيرَاثِ

محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، حضرت حنظلہ سے روایت ہے کہ حضرت طاؤس فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رقبی کرنا حلال نہیں ہے۔ پھر جس شخص کو رقبی کے طور سے شئی دی گئی تو اس کا میراث کا راستہ ہے۔

Hanzalah narrated that he heard Tawus say: “The Messenger of Allah said: ‘Ruqba is not permissible. Whoever is given on the basis of Ruqba, it is part of his estate.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ