TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3597 · Hadiths Related to Wills

Sunan An-Nasa'iHadith 3597

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحَمَدَ أَبُو يُوسُفَ الصَّيْدَلَانِيُّ عَنْ عِيسَی وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَهُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ أَنَّهُ اسْتَفْتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ کَانَ عَلَی أُمِّهِ فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْضِهِ عَنْهَا

محمد بن احمد بن ابویوسف، عیسی، اوزاعی، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عباس، سعید بن عبادہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ ان کی والدہ نے ایک نذر مانی تھی جس کے پورا کرنے سے قبل ہی ان کی وفات ہو گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنی والدہ کی نذر پوری کرو۔

It was narrated from Saad bin ‘Ubadah that he consulted the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about a vow which his mother had to fulfill, but she died before doing so. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Fulfill it on her behalf.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مرنے والے کی جانب سے صدقہ کے فضائل