TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3596 · Hadiths Related to Wills

Sunan An-Nasa'iHadith 3596

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ أَنَّهُ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ أَفَيُجْزِئُ عَنْهَا أَنْ أُعْتِقَ عَنْهَا قَالَ أَعْتِقْ عَنْ أُمِّکَ

ہارون بن عبد اللہ، عفان، سلیمان بن کثیر، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری والدہ نے ایک نذر مان لی تھیں جس کو پورا کیے بغیر ان کی وفات ہوگئی اب اگر میں ان کی جانب سے کوئی غلام یا باندی آزاد کر دوں تو کیا یہ کافی ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جی ہاں۔

It was narrated from Saad bin ‘Iibadah that he consulted the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about a vow which his mother had to fulfill, but she died before doing so. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Fulfill it on her behalf.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: مرنے والے کی جانب سے صدقہ کے فضائل