Sunan An-Nasa'i — Hadith 3539
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ مَا تَرَکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَائَ وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا تَرَکَهَا صَدَقَةً
عمرو بن علی، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق، حضرت عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علاوہ سفید خچر ہتھیاروں اور زمین کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑا وہ زمین بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیرات کر دی تھی۔
YflnusbinAbushaq narrated that his father said: “I heard ‘Amr bin Al-Harith say: ‘I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he left nothing behind except his white mule, his weapon and some land which he left as a charity.” (Sahih)