TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3538 · Hadiths on Endowments in the Path of Allah

Sunan An-Nasa'iHadith 3538

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا وَلَا دِرْهَمًا وَلَا عَبْدًا وَلَا أَمَةً إِلَّا بَغْلَتَهُ الشَّهْبَائَ الَّتِي کَانَ يَرْکَبُهَا وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا جَعَلَهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَقَالَ قُتَيْبَةُ مَرَّةً أُخْرَی صَدَقَةً

قتیبہ بن سعید، ابوالاحوص، ابواسحاق، حضرت عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ تو دینار چھوڑے نہ درہم نہ ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غلام اور نہ باندیاں چھوڑیں البتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سفید خچر کہ جس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوار ہوتے تھے وہ چھوڑا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہتھیار اور زمین جو کہ راہ خدا میں وقف کر دی تھیں وہ چھوڑے۔ حضرت قتیبہ رضی اللہ عنہ نے دوسری مرتبہ حدیث نقل کرتے ہوئے کہا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ اشیاء صدقہ کر دی تھیں۔

Abu Ishaq narrated: “I heard ‘Amr bin Al-Harith say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not leave behind anything except his white mule, his weapon and some land which he left as a charity.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مال غنیمت میں گھوڑوں کے حصہ کے بارے میں