Sunan An-Nasa'i — Hadith 349
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اسْتَفْتَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُسْتَحَاضُ فَقَالَ إِنَّ ذَلِکَ عِرْقٌ فَاغْتَسِلِي ثُمَّ صَلِّي فَکَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ کُلِّ صَلَاةٍ
قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ام حبیبہ بنت جحش نے مسئلہ دریافت کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ کو استحاضہ آگیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ ایک رگ ہے تم غسل کرلو اور پھر نماز ادا کرنا تو وہ ہر غسل ایک نماز کے لئے کیا کرتی تھیں۔
It was narrated that ‘Aishah said: “Umm Habibah bint Jahsh asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I suffer from Istihadah.’ He said: ‘That is a vein, so perform Ghusl, then pray.’ And she used to perform Ghusl for each prayer.” (Sahih)