TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 348 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 348

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلَاةَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِي

ہشام بن عمار، سہل بن ہاشم، اوزاعی، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو اور جب حیض ختم ہوجائے تو غسل کرو۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When the time of menstruation comes, stop praying, and when it goes, perform Ghusl.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: استحاضہ سے متعلق خون شروع اور ختم ہونے کا تذکرہ