TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3262 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3262

أَخْبَرَنِي إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ جَائَ عَمِّي أَبُو الْجَعْدِ مِنْ الرَّضَاعَةِ فَرَدَدْتُهُ قَالَ وَقَالَ هِشَامٌ هُوَ أَبُو الْقُعَيْسِ فَجَائَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ائْذَنِي لَهُ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میرے دودھ شریک چچا ابوجعد رضی اللہ عنہ میرے گھر آئے تو میں نے ان کو واپس کر دیا۔ حضرت ہشام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کی کنیت ابوقیس تھی پھر جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے اپنے چچا کا تذکرہ کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ان کو اجازت دے دو۔

It was narrated from ‘Aishah that the brother of Abu Al-Qu’ais asked permission to enter upon ‘Aishah after the Verse of Hijab had been revealed, and she refused to let him in. Mention of that was made to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. and he said: “Let him in, for he is your paternal uncle.” She said: “The woman breast-fed me, not the man.” He said: “He is your paternal uncle, so let him visit you.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عورت کے دودھ پلانے سے مرد سے بھی رشتہ قائم ہوجاتا ہے