TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3252 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3252

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيِّ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لَکَ تَنَوَّقُ فِي قُرَيْشٍ وَتَدَعُنَا قَالَ وَعِنْدَکَ أَحَدٌ قُلْتُ نَعَمْ بِنْتُ حَمْزَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا لَا تَحِلُّ لِي إِنَّهَا ابْنَةُ أَخِي مِنْ الرَّضَاعَةِ

ہناد بن سری، ابومعاویہ، اعمش، سعد بن عبیدہ، ابوعبدالرحمن، حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! کیا سبب ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (قبیلہ بنو ہاشم کو چھوڑ کر) قریش کی ہی لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تمہاری نگاہ میں کوئی ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں! حضرت حمزہ کی لڑکی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ میرے واسطے حلال نہیں ہے اس لیے کہ وہ میرے دودھ شریک بھائی کی لڑکی ہے وہ میرے لیے حلال نہیں ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbás said: “Mention was made to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم of the daughter of IIam.zah (as a potential wife). He said: ‘She is the daughter of my brother through breast- feeding.” (One of the narrators) Shu’bah said: “Qatadah heard this from Jabir bin Zaid.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: دودھ کی وجہ سے کون کون سے رشتے حرام ہوجاتے ہیں