Sunan An-Nasa'i — Hadith 3244
تَحْرِيمُ أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِهَا وَالْعَمَّةُ عَلَی بِنْتِ أَخِيهَا
اسحاق بن ابراہیم، معتمر، داؤد بن ابوہند، شعبی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پھوپھی کی موجودگی میں نے تو عورت (بیوی) کی بھتیجی سے نکاح کیا جائے اور نہ ہی خالہ کی موجودگی میں اس کی بھانجی سے نکاح کیا جائے۔
‘Asim said: “I read a book to Ash-Sha’bi in which it was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘A woman should not be taken as a co-wife to her paternal aunt or her maternal aunt.’ He said: ‘I heard that from Jabir.” (Sahih)