TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3229 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3229

أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحَقَّ الشُّرُوطِ أَنْ يُوَفَّی بِهِ مَا اسْتَحْلَلْتُمْ بِهِ الْفُرُوجَ

عیسی بن حماد، لیث، یزید بن ابوحبیب، ابوالخیر، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شرائط میں سب سے زیادہ پورا کرنے کے لائق دو شرائط ہیں جن کے ذریعہ تم لوگ شرم گاہوں کو حلال کرتے ہو۔

It was narrated from ‘Utbah bin ‘Amir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The conditions that are most deserving of fulfillment are those by means of which the private parts become permitted to you.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نکاح درست ہونے کے لیے شرط