Sunan An-Nasa'i — Hadith 3198
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْحُومٌ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ امْرَأَةً عَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضَحِکَتْ ابْنَةُ أَنَسٍ فَقَالَتْ مَا کَانَ أَقَلَّ حَيَائَهَا فَقَالَ أَنَسٌ هِيَ خَيْرٌ مِنْکِ عَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد بن بشار، مرحوم، حضرت ثابت، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں انہوں نے بیان فرمایا کہ ایک خاتون نے خود کو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا اس پر حضرت انس رضی اللہ عنہ کی صاحبزدای نے فرمایا کہ وہ تمہارے سے بہتر تھی اس نے خود کو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا
It was narrated that Anas said: “When the ‘Iddah of Zainab was over, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to Zaid: ‘Propose marriage to her on my behalf.’ Zaid went and said: Zainab, rejoice, for the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم has sent me to you to propose marriage on his behalf.” She said: ‘I will not do anything until I consult my Lord.’ She went to her prayer place and Qur’n was revealed, then the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came and entered upon her without any formalities.” (Sahih)