Sunan An-Nasa'i — Hadith 3168
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَقِيَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا جَابِرُ هَلْ أَصَبْتَ امْرَأَةً بَعْدِي قُلْتُ نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ أَبِکْرًا أَمْ أَيِّمًا قُلْتُ أَيِّمًا قَالَ فَهَلَّا بِکْرًا تُلَاعِبُکَ
حسن بن قزعہ، سفین، ابن حبیب، ابن جریج، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجھ سے ملاقات ہوئی تو فرمایا اے جابر! کیا تم ہمارے بعد بیوی والے ہو گئے ہو؟ میں نے عرض کیا جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کنواری سے شادی کی یا بیوہ عورت سے؟ میں نے عرض کیا بیوہ سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کنواری سے کیوں نہیں کی جو تم سے کھیلتی۔
It was narrated from ‘Abdullah bin Buraidah that his father said: “Abu Bakr and ‘Umar, may Allah be pleased with them, proposed marriage to Fatimah but the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘She is young.’ Then ‘Ali proposed marriage to her and he married her to him.” (Sahih)