TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 3151 · Hadiths Related to Marriage

Sunan An-Nasa'iHadith 3151

أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ الْعَسْکَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَدْ خَيَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَائَهُ أَوْ کَانَ طَلَاقًا

بشر بن خالد عسکری، غنذر، شعبہ، سلیمان، ابوضحی، مسروق، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ازواج مطہرات کو اختیار عطا فرما دیا تھا تو کیا اس سے طلاق واقع ہو گئی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave us the choice, and we chose him, so there was no divorce.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو کام خداوند قدوس نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقام بلند فرمانے کے واسطے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر فرض فرمائے اور عام لوگوں کے واسطے حرام فرمائے؟