TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2970 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2970

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ وَکَانَ رَدِيفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي عَشِيَّةِ عَرَفَةَ وَغَدَاةِ جَمْعٍ لِلنَّاسِ حِينَ دَفَعُوا عَلَيْکُمْ السَّکِينَةَ وَهُوَ کَافٌّ نَاقَتَهُ حَتَّی إِذَا دَخَلَ مُحَسِّرًا وَهُوَ مِنْ مِنًی قَالَ عَلَيْکُمْ بِحَصَی الْخَذْفِ الَّذِي يُرْمَی بِهِ فَلَمْ يَزَلْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي حَتَّی رَمَی الْجَمْرَةَ

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، ابومعبد، ابن عباس، فضل بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفہ کے دن شام کے وقت اور مزدلفہ کی صبح جس وقت لوگ روانہ ہونے لگ گئے تو فرمایا تم لوگ سکون اور وقار اختیار کرو پھر جس وقت مقام محسر میں پہنچ گئے جو کہ منی میں واقع ہے تو اونٹنی کو روک لیا گیا اور فرمایا اس جگہ سے رمی کے واسطے چھوٹی چھوٹی کنکریاں لے لو پھر جمرہ عقبہ (بڑے شیطان) کو کنکریاں مارنے تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لبیک پڑھتے رہے

It was narrated from Al-Fadl bin ‘Abbas, who rode behind the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم that on the evening of ‘Arafat, and on the morning of Jam’ (Al-Muzdalifah), when they departed, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to the people: “You must be tranquil,” and he was reining in his she-camel. Then, when he was in Muhassir which is part of Mina, he said: “You have to look for pebbles the size of date stones or fingertips,” with which to stone the Jamarat. And the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم continued to recite the Talbiyah until he stoned Jamarat Al-‘Aqabah. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عرفات سے لوٹتے وقت اطمینان و سکون کے ساتھ چلنے کا حکم