TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2969 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2969

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ الْوَضَّاحِ عَنْ إِسْمَعِيلَ يَعْنِي ابْنَ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِي غَطَفَانَ بْنِ طَرِيفٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ لَمَّا دَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَنَقَ نَاقَتَهُ حَتَّی أَنَّ رَأْسَهَا لَيَمَسُّ وَاسِطَةَ رَحْلِهِ وَهُوَ يَقُولُ لِلنَّاسِ السَّکِينَةَ السَّکِينَةَ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ

محمد بن علی بن حرب، محرز بن وضاح، اسماعیل، ابن امیة، ابوغطفان بن طریف، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت مقام عرفات سے واپس ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹنی کی نکیل اس قدر کھینچ دی کہ اونٹنی کا سر پالان کی لکڑی کو چھونے لگ گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں سے فرما رہے تھے کہ اے لوگو! تم لوگ عرفہ کی شام کو اطمینان کے ساتھ چلو۔

It was narrated from Abu Ghatfan bin Tarif that he heard Ibn ‘Abbas say: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم departed, he reined in his she-camel until its head touched the middle of his saddle, and he was saying to the people: ‘Be tranquil be tranquil,’ on the evening of ‘Arafat.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عرفات سے لوٹتے وقت اطمینان و سکون کے ساتھ چلنے کا حکم