TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2710 · Hadiths Related to Miqats (Pilgrimage Boundaries)

Sunan An-Nasa'iHadith 2710

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَابْنِ جُرَيْجٍ وَابْنِ إِسْحَقَ وَمَالِکِ بْنُ أَنَسٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ رَأَيْتُکَ تُهِلُّ إِذَا اسْتَوَتْ بِکَ نَاقَتُکَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُهِلُّ إِذَا اسْتَوَتْ بِهِ نَاقَتُهُ وَانْبَعَثَتْ

محمد بن العلاء، ابن ادریس، عبیداللہ و ابن جریج و ابن اسحاق و مالک بن انس، مقبری، عبید بن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ اس وقت اور اس کیفیت میں تلبیہ پڑھتے کہ جس وقت آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر کھڑی ہوتی۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اسی وقت تلبیہ پڑھتے کہ جس وقت اونٹنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لے کر کھڑی ہوتی اور روانہ ہوتی۔

It was narrated that ‘Ubaid bin Juraij said: “I said to Ibn ‘Umar: ‘I saw you begin the Talbiyah when your she-camel stood up with you. He said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to begin the Talbiyah when his she- camel stood up with him.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وقت تلبیہ