TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 264 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 264

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَطُوفُ عَلَی نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ

محمد بن عبید، عبداللہ بن مبارک، معمر، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی بیویوں کے پاس جاتے ایک ہی غسل سے (مطلب وہی ہے جو کہ اوپر مذکور ہے)

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to (go around) all his wives and perform Ghusl once. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایک سے زیادہ عورتوں سے جماع کر کے ایک ہی غسل کرنا