Sunan An-Nasa'i — Hadith 263
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِإِسْحَقَ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ عَلَی نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ
اسحاق بن ابراہیم و یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل بن ابراہیم، حمید، انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک رات حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کے پاس گئے ایک ہی غسل سے یعنی سب سے صحبت کی اور آخر میں غسل فرمایا۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went around all his wives and only performed Ghusl once. (Sahih)