TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2599 · Hadiths Related to Hajj Rites

Sunan An-Nasa'iHadith 2599

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَفَعَتْ امْرَأَةٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَبِيًّا فَقَالَتْ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ نَعَمْ وَلَکِ أَجْرٌ

عمرو بن منصور، ابونعیم، سفیان، ابراہیم بن عقبہ، کریب، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک خاتون نے اپنے بچہ کو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا اور عرض کیا کیا اس کے ذمہ بھی حج کرنا ضروری ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جی ہاں اور تم کو اجر و ثواب ملے گا۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “A woman lifted a child up to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , and said: ‘Is there Hajj for this one?’ He said: ‘Yes, and you will be rewarded.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نا بالغ بچہ کو حج کرانے سے متعلق