TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2598 · Hadiths Related to Hajj Rites

Sunan An-Nasa'iHadith 2598

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ رَفَعَتْ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَهَا مِنْ هَوْدَجٍ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِهَذَا حَجٌّ قَالَ نَعَمْ وَلَکِ أَجْرٌ

محمود بن غیلان، بشر بن السری، سفیان، محمد بن عقبہ، کریب، ابن عباس رضی اللہ عنہ اس حدیث شریف کا مضمون سابقہ حدیث جیسا ہے لیکن اس میں اضافہ یہ ہے کہ اس خاتون نے بچہ کو ہودج سے اٹھایا۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “A woman lifted up a child of hers from a howdah (litter) and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. is there Hajj for this one?’ He said: ‘Yes, and you will be rewarded.”(Sahih).

Permalink

See the full chapter: نا بالغ بچہ کو حج کرانے سے متعلق