Sunan An-Nasa'i — Hadith 259
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ قَالَ إِذَا تَوَضَّأَ
عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبید اللہ، نافع، عبداللہ بن عمر، نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا ہم لوگوں میں سے کوئی شخص جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جی ہاں جس وقت وہ وضو کرلے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that ‘Umar said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! May any one of us sleep while he is Junub?” He said: “When he performs Wudu’.” (Sahih)