Sunan An-Nasa'i — Hadith 258
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ
قتیبہ بن سعید، لیث، ابن شہاب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت سونے کا ارادہ فرماتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت جنبی ہوتے تو وضو فرماتے جس طریقہ سے سونے سے قبل نماز پڑھنے کے واسطے وضو فرماتے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “If the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم wanted to sleep while he was Junub, he would perform Wudu as for prayer before sleeping.” (Sahih)